موجانی؛
ایکنا: قرآنی کمیٹی سربراہ کے مطابق سال اربعین میں قرآنی کاروان کی آٹھ دن کی فعالیت کے دوران ایک ہزار سے زیادہ قرآنی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا گویا کمیت کے لحاظ سے ۵ فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519031 تاریخ اشاعت : 2025/08/23
قرآن کے ساتھ جنت کے راستے پر؛
ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری اور کاروانِ قرآنی اربعین کے رکن سید مصطفیٰ حسینی نے اربعین کے پیدل سفر میں قرآن کی تلاوت کو امام حسینؑ کے طریقہ اور سیرت کی پیروی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519008 تاریخ اشاعت : 2025/08/18
ایکنا: نور کارواں کے تواشیح گروپ نے حجاج کے لیے گروپ کی شکل میں تواشیح پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518553 تاریخ اشاعت : 2025/05/27
عباس سلیمی:
ایکنا تھران - قرآنی ماہر نے قرآنی کاروان کو مدافع حرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ قرآن پر ایمان، قرآن کی نصرت اور ولایت پر عقیدہ اس ٹیم کی خاصیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513700 تاریخ اشاعت : 2023/02/01